آج مٹھائیاں بانٹنے والوں کو کل کو الٹیاں کرنا پڑیں گی، میاں فیاض ، جاوید ہاشمی کی تین سال پہلے عدالتی مارشل لاءوالی بات سچ ثابت ہوئی، رانا سعید

Jul 31, 2017| Courtesy by : http://thepakistaninewspaper.com

نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تو ملک بدری کی سزا دی گئی، سی پیک کی شکل میں پاکستان کو تاحیات معاشی طاقت بنایا تو انہیں نااہلی کی سزا دی گئی ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن)امریکہ کے سینئر نائب صدر میاں فیاض کا پاناما فیصلہ پر تبصرہ 

جاوید ہاشمی نے چار سال پہلے ہی جوڈیشل مارشل لاءکا انکشاف کر دیا تھا ،ان کی بات سچ نکلی ، رانا سعید


یک طرفہ فیصلہ ہے ، کوئی کرپشن کا چارج نہیں لگا سکے ، مجبوراً اقامہ کا کیس بنایا گیا، مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے سیکرٹری جنرل رانا سعید کا ردعمل 


Pakistan Musim league USA officail websit.