احمد جان کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) نیویارک سٹیٹ کا اجلاس

Nov 17, 2013

پاکستان مسلم لیگ (ن) نیویارک سٹیٹ کا اہم اجلاس مسلم لیگ ہاو¿س میں احمد جان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں چیپٹر کے اہم عہدیداران اور ارکان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی اور اہم فیصلے کئے گئے 

1470019_567728523299440_1027876818_n

– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7643#sthash.ns1qd3GX.dpuf