اسلامی ممالک کے سرمایہ کار پاکستان میں توانائی، آئی ٹی ،ٹیلی کمیونیکیشن اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،مکمل تحفظ دیں گے،شہبازشریف

Nov 01, 2013

اسلامی ممالک کے سرمایہ کار پاکستان میں توانائی، آئی ٹی ،ٹیلی کمیونیکیشن اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،مکمل تحفظ دیں گے،شہبازشریف
پاکستان کی حکومت دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کے مسائل سے سنجیدگی سے نمٹ رہی ہے،دہشت گردی ایسا مسئلہ نہیں جس کا حل نا ممکن ہو
انڈونیشیا ، ترکی اور سر ی لنکا دہشت گردی کے مسئلے سے بخوبی عہدہ براہ ہو چکے ہیں ، ہم نے اس ضمن میں ان ممالک سے بہت کچھ سیکھا ہے
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے برسر اقتدار آ کر شفافیت کے اعلیٰ ترین معیار قائم کئے ہیں،بد ترین مخالفین بھی ہماری حکومت سے کوئی سکینڈل منسوب نہیں کر سکتے
انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دے رہے ہیں،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا لندن میں ورلڈ اسلامک اکنامک فورم سے خطاب

— in London, England, United Kingdom.

1452479_612250268813583_671594015_n