انور واسطی کا افطار ڈنر، لیگی ساتھیوں اور دوست احباب کی شرکت

Jun 12, 2017

نیویارک(خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے سیکرٹری انفارمیشن سید انور شاہ واسطی کی جانب سے اپنی رہائشگاہ پر حسب روایت اس سال بھی افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں لیگی ساتھیوں روحیل ڈار، میاں فیاض، رانا سعید، احمد جان، ملک جمیل کے علاوہ ان کے قریبی دوست احباب نے شرکت کی ۔ واسطی فیملی کی جانب سے شرکاءکو رمضان کریم نصیب ہونے پر مبارکباد دی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ رحمتوں اور برکتوں والے اس مہینے میں سب پر اپنا خصوصی فضل فرمائیں ۔  ۔


Pakistan Musim league USA officail websit.