انور واسطی کی عابد شیر علی کو وزیر مملکت برائے پانی و بجلی بننے پر مبارکباد

Jul 24, 2013| Courtesy by : pn.com.pk

Back Cameraنیویارک؛ پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے سیکرٹری انفارمیشن سید انور شاہ واسطی نے پارٹی رہنما عابد شیر علی کو وزیر مملکت برائے پانی و بجلی بننے پر مبارکباد دی ہے ۔ انور واسطی نے عابد شیر علی سے فون پر رابطہ کیا اور انہیں اپنی اور پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے تمام ساتھیوں کی جانب سے مبارکباد دی ۔ عابد شیر علی نے کہا کہ سب ساتھی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میاں نواز شریف کی قیادت میں ہمیں توفیق عطاء کرے کہ ہم ملک و قوم کو توانائی کے بحران سے نجات دلا سکیں ۔ – See more at: http://pn.com.pk/details_ur.php?uid=7610#sthash.J8IB8yWr.dpuf