اکستان مسلم لیگ (ن)امریکہ کے عہدیداران نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا وزیر اعظم بننا، میاں نواز شریف کے اقتدار اور پالیسیوں کا تسلسل ہے

Aug 03, 2017

اکستان مسلم لیگ (ن)امریکہ کے عہدیداران نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا وزیر اعظم بننا، میاں نواز شریف کے اقتدار اور پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ یہی وہ سلسلہ ہے کہ جمہوریت اور پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائے گا ۔ نیویارک میں مقامی لیگی رہنماؤں روحیل ڈار، میاں فیاض، رانا سعید، احمد جان، ملک خرم، محمد تاج، چوہدری پرویز اختر اور راجہ آزادنے ساتھیوں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جناتی جے آئی ٹی کے ریفرنسوں میں بھی شریف فیملی کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہو سکے گا اور آئندہ الیکشن میں ایک بار پھر نواز شریف جیتیں گے

 

 


Pakistan Musim league USA officail websit.