بدھ والے مسلمان ؛ لانگ آئی لینڈ، نیویارک میں پاکستانی و مسلم کمیونٹی کا نماز عید کا بڑا اجتماع، ویلی سٹریم پارک میں اجتماعی طور پر نماز عید ادا کی گئی

Oct 19, 2013

نیویارک ؛مکی مسجد بروکلین، نیویارک میں معروف قاری صداقت علی منگل کو نماز عید پڑھانے کے بعد کمیونٹی ارکان کے ساتھ کھڑے ہیں ،اس موقع پر بروکلین کے سیونٹی پریسنٹ کے انسپکٹر رادریگز بھی موجود ہیں جنہوں نے خصوصی طور پر مکی مسجد کے سامنے کمیونٹی ارکان سے ملاقات کی اور انہیں عید پر مبارکباد دی 

بدھ والے مسلمان ؛ لانگ آئی لینڈ، نیویارک میں پاکستانی و مسلم کمیونٹی کا نماز عید کا بڑا اجتماع، ویلی سٹریم پارک میں اجتماعی طور پر نماز عید ادا کی گئی

 

– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7506#sthash.0CKsVFPl.dpuf