بیگم کلثوم نواز کی مشال اوبامہ کے ظہرانے میں شرکت

Sep 26, 2013| Courtesy by : pn.com.pk

downloadنیویارک (سپیشل رپورٹر سے ) امریکی صدر براک اوبامہ کی اہلیہ و خاتون اول مسز مشال اوبامہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک عالمی حکمرانوں کی 49بیویو ں کے اعزاز میں نیویارک سٹی کے علاقے ہارلم میں عشائیہ دیا ۔ سٹو ڈیو میوزیم میں دئیے جانیوالے ظہرانے میں وزیر اعظم میاںنواز شریف کی اہلیہ و خاتون اول بیگم کلثوم نواز نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ مشال اوبامہ نے تمام خواتین مہمانوں کو تھائف کی ٹوکری بھی پیش کی جس میں وائٹ ہاو¿س کا شہد کا ایک جاراور وائٹ ہاو¿س کے باغ میں اگلنے والی سبزیاں اور کھانے پکانے کی تراکیب پر مشتمل ایک کتاب شامل تھی ۔

 

– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7646#sthash.01RIVvSC.dpuf