تھائی وزیر اعظم شینا وترا آج اسلام آباد پہنچیں گی

Aug 20, 2013| Courtesy by : Express.pk

وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پرایک عشرے سے زائدعرصے کے بعدکسی تھائی وزیراعظم کایہ دورہ پاکستان ہے۔ فوٹو : اے ایف پی

164230-ThaiPresidentShinaWatraPhotoAFP-1376956342-565-640x480

اسلام آ باد:  تھائی لینڈکی وزیراعظم ینگ لک شیناوتراآج 2روزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچیں گی۔

وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پرایک عشرے سے زائدعرصے کے بعدکسی تھائی وزیراعظم کایہ دورہ پاکستان ہے۔ اس سے پہلے جولائی 2002ء میں وزیراعظم ینگ لک کے بھائی ڈاکٹرتھاکسن شیناوترانے پاکستان کادورہ کیاتھا،تھائی وزیراعظم صدرمملکت سے بھی ملاقات کریں گی۔

express.pk