حمد نواز شریف کے ساتھ تھے اور آج بھی میاں محمد نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Jul 31, 2017

احمقوں کی جنت میں رہنے والے مخالفین کو یہ بات جان لینی چاہیے کہ عوام کل بھی میاں محمد نواز شریف کے ساتھ تھے اور آج بھی میاں محمد نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہمیشہ غیر جمہوری طریقے سے حکومت کے خلاف سازش کی گی۔ عمران خان کی لوٹا کریسی کی  سیاست سےعوام اچھی طرح سے واقف ہیں۔ ان کو یہ گمان دل سے نکال دینا چاہیے کہ عوام ان کو کھبی منتخب کریں گے۔ میاں محمد نوازشریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ انشاءاللہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میاں محمد نواز شریف کی سرپرستی میں اپنے پانچ سال پورے کرے گی اور 2018 میں بھی فتح یاب ہو گی۔

 عابد راجپوت آف مشی گن


Pakistan Musim league USA officail websit.