راجہ رزاق مسلم لیگ (ن) نیویارک سٹیٹ کے نائب صدر مقرر

Aug 22, 2013

نیویارک (پ ر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نیویارک سٹیٹ کے صدر احمد جان کی جانب سے جاریکرہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیونٹی کی ممتاز سماجی شخصیت راجہ رزاق کو پاکستان مسلم لیگ (ن) نیویارک سٹیٹ کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے ۔احمد جان نے اس تقرری کے حوالے سے پارٹی صدر روحیل ڈار اور سیکرٹری جنرل رانا سعید سمیت ساتھیوں سے مشورہ کے بعد اعلان کیا

logo