رانا سعید کو صدمہ، بڑے بھائی رانا عبدالرشید کا کراچی میں انتقال، کمیونٹی کا اظہار تعزیت

Oct 05, 2017

نیویارک : مسلم لیگ (ن)امریکہ کے جنرل سیکرٹری رانا محمد سعید کے بڑے بھائی رانا عبدالرشید کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔مسلم لیگی ساتھیوں اور کمیونٹی ارکان نے رانا سعید اور رانا مجید سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ 
رانا سعید شام سات بجے کے بعد مسلم لیگ ہاؤس کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین پر موجود ہونگے جہاں ان سے ملاقات اور تعزیت کی جا سکتی ہے ۔ 
 
 
 
 

Pakistan Musim league USA officail websit.