رضائیاں اور گرم شالیں لے کر 10 ٹرک لاہور جبکہ 90 ٹرک رحیم یار خان سے بلوچستان روانہ

Dec 02, 2013

پنجاب حکومت نے ونٹر پیکیج کے تحت بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10 کروڑ روپے کا امدادی سامان بھجوا دیا: شہبازشریف
بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے پنجاب کے عوام نے دل کھول کر عطیات دیئے، زلزلہ متاثرین کی مدد قومی فرض سمجھ کر کی
وزیراعظم نے معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بہترین پیکیج کا اعلان کیا ہے جس سے تاجر، صنعتکار اور زراعت پیشہ افراد کو فائدہ ہوگا
وزیراعظم نے آئین اور قانون کے مطابق آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی تقرریاں کی ہیں،وزیراعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو

 

 1477944_626439577394652_461779754_n