سیکرٹری جان کیری کا نواز شریف کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

Oct 21, 2013

واشنگٹن ڈی سی (سپیشل رپورٹر سے ) امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری نے اتوار کو یہاں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے ملاقا ت کے دوران ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں انہوں نے وزیر اعظم کی تواضع پرتکلف حلال کھانوں اور آئس کریم سے کی۔

BXDsDXPCIAAm2

کھانے کی میز پر وزیر اعظم کی خاطر تواضع جس مینیو سے کی گئی ، وہ خصوصی طور پر پرنٹ کرکے ڈنر ٹیبل پر رکھا گیا تھا۔

– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7642#sthash.LjDJ3sMS.dpuf