عابد شیر علی کیلی فورنیا سے شکاگو پہنچ گئے
by admin | July 9, 2012 | No Comment
لاس اینجلس؛ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ان دنوں امریکہ کے دورے میں ہیں۔ وہ کیلی فورنیا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شکاگو پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مسلم لیگ ن امریکہ کے سیکرٹری انفارمیشن انور شاہ واسطی اور نیویارک سٹیٹ کے صدر چوہدری صلاح الدین نے خوش آمدید کہا ۔عابد شیر علی آٹھ جولائی کو نیویارک پہنچیں گے اور یہاں پانچ دن قیام کریں گے
Recent News
- June 19, 2013 Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif at Neelum Jhelum
- June 19, 2013 PML-N suspends Nighat’s membership
- June 19, 2013 پنجاب بجٹ 14-2013: چھوٹے کاشتکاروں کے لیے بائیوگیس اور شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کا اعلان
- June 19, 2013 اشرافیہ سے ٹیکس لے کر غریب اور کم وسیلہ طبقات کی فلاح پر خرچ کریں گے: شہباز شریف
PML-N on Facebook
Subscribe Our Newsletter
Pakistan Muslim league (N) USA
