عبدالخالق اعوان میرے چھوٹے بھائیوں جیسے ہیں،ظفر اقبال جھگڑا

Nov 16, 2013

واشنگٹن ڈی سی ؛پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے دیرینہ ساتھیوں اور ان کی خدمات کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے1453250_568563853215907_949540722_n۔

واشنگٹن ڈی سی میں مسلم لیگ ن یو ایس اے کے ساتھی عبدالخالق اعوان سے ملاقات کے دوران کی ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ظفر اقبال جگڑا نے کہا کہ میں ایک عرصے سے عبدالخالق اعوان کی پارٹی کےلئے خدمات کو دیکھ رہا ہوں اور ان خدمات کو سراہتا ہوں۔

 

انہوں نے کہا کہ یہ میرے چھوٹے بھائیو ں جیسے ہیں

 

دریں اثناء پاکستان مسلم لیگ ن یو ایس اے کے سیکرٹری انفارمیشن سید انور شاہ واسطی نے بھی فون پر ظفر اقبال جھگڑا سے بات کی اور انہیں اپنی اور پارٹی کی جانب سے امریکہ آمد پر خوش آمدید کہا۔ظفر اقبال جھگڑا نے کہا کہ دورہ امریکہ کی مصروفیات کی وجہ سے وہ اس بار تو نہیں تاہم آئندہ دورہ پر نیویارک کا دورہ کریں گے اور پارٹی کے مقامی قائدین اور ساتھیوں سے ملاقات کریں گے

 

– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7594#sthash.OBgRF32m.dpuf