مسلم لیگ (ن) امریکہ میاں نواز شریف کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے ، روحیل ڈار

Jul 31, 2017| Courtesy by : http://thepakistaninewspaper.com

پاناما لیک سے اقامہ لیک تک کے سازشی سفر اور عدالتی فیصلے کا تاریخ کے ایک سیاہ دور کے طور پر یاد رکھا جائیگا، صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ 
ایسی آزمائش پہلی بار نہیں آئی ، ماضی میں جنہوں نے نا اہل قرار دیا تھا، آج ان کی داستاں بھی نہیں ہے داستانوں میں ، اب بھی تاریخ میں نواز شریف سرخرو ہونگے ، روحیل ڈار
 

 


Pakistan Musim league USA officail websit.