مسلم لیگ ن امریکہ کے صدر روحیل ڈار کا افطار ڈنر، پارٹی عہدیداران اور کمیونٹی کی اہم شخصیات کی شرکت

Jul 15, 2013

1013592_10151587032563198_1233957439_n

نیویارک ؛پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے صدر روحیل ڈار نے حسب روایت اس سال بھی ماہ رمضان میں لانگ آئی لینڈ میں واقع اپنی رہائشگاہ پر  افطار ڈنردیا جس میں پارٹی عہدیداران کے علاوہ کمیونٹی کی اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔


 

 

 

 

 

– See more at: http://pn.com.pk/details_ur.php?uid=7618#sthash.OvxqWFEL.dpuf