مسلم لیگ ن ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی کے عہدیداروں کی ظفر اقبال جھگڑا سے ملاقات

Nov 17, 2013| Courtesy by : pn.com.pk

واشنگٹن ڈی سی ؛ پاکستان مسلم لیگ ن ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی کے عہدیداران اور ارکان نے امریکہ کے دورے پر آئے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر اقبال جھگڑا سے ملاقات کی اور انہیں امریکہ آمد پر اپنی اور پارٹی کی جانب سے خوش آمدید کہا ۔ ظفر جھگڑا نے پارٹی ساتھیوں کی پارٹی اور جمہوریت کے لئے خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور کہا کہ یہ ساتھی پارٹی کا اثاثہ ہیں۔ – See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7445#sthash.EBTv2Zm9.dpuf

1441561_1429502723928826_2099162043_n