ملک خرم کا داودحیدر کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Jun 12, 2017| Courtesy by : http://thepakistaninewspaper.com

نیویارک (پ ر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ نگ کے صدر ملک خرم نے اپنی قریبی دوست داود حیدر کی والدہ محترمہ اور حافظ روف کی خالہ کی وفات پر ان سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ داود حیدر اپنی والد ہ کی وفات کی خبر سنتے ہی پاکستان روانہ ہو گئے ۔ مرحومہ کو فیصل آباد میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔


ملک خرم کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے قائدین روحیل ڈار، میاں فیاض، رانا سعید ، عرفان قیصر، شعیب جاوید ،ملک اعجاز ، عبید الرحمن سمیت دیگر نے داو¿د حیدر اور حافظ رووف سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ،ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک اور دعا گو ہیں ۔


Copy right pakistan Musim league USA officail websit.All right reserved