منموہن سنگھ کا وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کا اعلان

Sep 25, 2013| Courtesy by : khabraingroup.com

نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانگی سے قبل نئی دلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطے کے بہتر مفاد کے لئے وہ ہمسائیہ ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیپال کے سربراہان مملکت سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف سے خطے میں جاری کشیدگی پر بھی بات چیت کریں گے۔ ملاقات اس ہفتے کے آخر میں متوقع ہے۔۔

 NawazSharif-ManmohanSingh-India-Pakistan_9-5-2013_116897_l_250913100452