ناصر بٹ کی لیگی رکن پنجاب اسمبلی شمائلہ رانا کو امریکہ آمد پر خوش آمدید

Jan 16, 2014

پاکستان مسلم لیگ (ن) نیوجرسی کے صدر ناصر بٹ اور رانا ریاض نے شمائلہ رانا اور ان کے شوہر سے ملاقات کی اور انہیں امریکہ آمد پر خوش آمدید کہا

1558469_600493846689574_541390634_n

نیویارک (خصوصی رپورٹ )پاکستان مسلم لیگ (ن) نیوجرسی کے صدر ناصر بٹ اور سیکرٹری جنرل رانا ریاض نے امریکہ کے دورے پر آئیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی شمائلہ رانا اور ان کے شوہر سے ملاقات کی اور انہیں اپنی اور پارٹی کی جانب سے امریکہ آمد پر خوش آمدید کہا ۔ شمائلہ رانا امریکہ میں دو ہفتے تک قیام کریں گے ۔ اس دوران وہ لیگی ساتھیوں اور کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گی ۔ ناصر بٹ اور رانا ریاض نے شمائلہ رانا کو امریکہ میں پارٹی اور پارٹی ساتھیوں کی خدمات اور سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا ۔

 

– See more at: http://thepakistaninewspaper.com/details_ur.php?uid=7455#sthash.KMWNjUR6.dpuf