نواز شریف بیس رکنی وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک آئیں گے

Sep 13, 2013| Courtesy by : pn.com.pk

ABC1CD77-CC1D-4116-B4DC-D49E213E17BE_mw1024_n_sنیویارک : نواز شریف بیس رکنی وفد کے ساتھ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک آئیں گے، یہ بات دفتر خارجہ اسلام آباد کے ذرائع سے معلوم ہوئی ہے۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ بیس رکنی وفد میں وزیر اعظم کے ساتھ اہم وزراء اور سرکاری حکام اور دیگر عملہ بھی شامل ہوگا یوں یہ ایک مختصر وفد ہوگا ۔
– See more at: http://pn.com.pk/details_ur.php?uid=7631#sthash.pRdub8Aq.dpuf