نواز شریف کے دورہ امریکہ سے پاکستان اور پاکستانیوں کے وقار میں اضافہ ہوا ہے؛میاں فیاض

Oct 28, 2013| Courtesy by : pn.com.pk

نیویارک؛پاکسان مسلم لیگ ن یو ایس اے کے سینئر نائب صدر میاں فیاض نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دورہ امریکہ سے پاکستان اور پاکستانیوں کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔

dsc_3913

مسلم لیگ ہاوس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے اپنے مفادات کی خاطر قومی وقار کی پرواہ نہیں کی جس کی وجہ سے پاکستانیوں کی دنیا بھر میں بے توقیری ہوئی، ایک عرصے کے بعد اب پاکستان کو ایک ایسا حکمران ملا ہے کہ جو دنیا سے پاکستان کے تعلقات برابری کی بنیاد پر چاہتا ہے ، جس نے کشکول کی پالیسی اپنانے کی بجائے تجارت اور سرمائیہ کاری کو ترجیح دی ہے۔ میاں فیاض نے کہا کہ پاکستانی قوم بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں کو موجودہ حکومت اور اس کی ایسی پالیسیوں کو سپورٹ کرنا چاہئیے

 

– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7555#sthash.NJ0aTsPA.dpuf