نواز شریف کے دورہ وائٹ ہاوس کے دوران مشال اوبامہ کی بیگم کلثوم نواز کے اعزاز میں ٹی پارٹی

Oct 26, 2013| Courtesy by : pn.com.pk

واشنگٹن: وزیراعظم نواز شریف کے حالیہ دورہ واشنگٹن ڈی سی کے دوران صدر اوبامہ کی اہلیہ و امریکی خاتون اول مشال اوبامہ نے بیگم کلثوم نواز کے اعزاز میں وائٹ ہاوس میں ٹی پارٹی دی جس میں نائب صدر بائیڈن کی اہلیہ ڈاکٹر جل بائیڈن نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ 

اس موقع پر خواتین اول نے باہمی دلچسپی کئے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ کلثوم نواز نے مشال اوبامہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی

BXbM4w6CIAEt1gF

– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7475#sthash.o26Na2n4.dpuf