وزیراعظم سے شہبازشریف کی ملاقات، اہم امور پر حکمت عملی طے کی گئی

Sep 02, 2013| Courtesy by : nawaiwaqt.com.pk

news-1378075538-1616

لاہور(آئی اےن پی) وزےر اعظم نوازشر ےف سے وزےراعلیٰ شہباز شرےف کی ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے کابےنہ مےں شمولےت سمےت اہم امور پر حکمت عملی طے کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق اتوار کولاہور مےں ہونےوالی ملاقات مےں ضمنی انتخابات کے نتائج ‘دہشت گردی کےخلاف قومی پا لےسی کی تےاری‘ شہر قائد مےں ٹارگٹڈ آپر ےشن ‘وفاقی اور صوبائی حکو مت کے عوامی مسائل کے حل کےلئے کئے جانےوالے اقدامات، جے ےوآئی (ف) اور دےگر اتحادی جماعتوں کی وفاقی کا بےنہ مےں شرکت سمےت اہم امور پر طوےل مشاورت کے بعد حکمت عملی بھی طے گئی ہے۔ نوازشرےف نے پنجاب مےں بجلی و گےس چوروں کےخلاف کی جانےوالی کاروائےوں اور سےلاب زدگان کی بحالی کےلئے کئے جانےوالے اقدامات بھی تعرےف کی۔ وزےر اعظم کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) حکومت ملک مےں دہشت گردی ‘بجلی کی لوڈشےڈ نگ سمےت تمام عوامی مسائل حل کےلئے دن رات کام کر رہی ہے۔