وزیراعظم محمد نوازشریف نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کردیا

Oct 01, 2013

وزیراعظم محمد نوازشریف نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے فنڈ قائم کردیا وفاقی حکومت زلزلے سے متاثرہ افراد کی فوری امداد اور بحالی کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی طرف سے فنڈ میں دس کروڑروپے دینے کا اعلان۔ پنجاب کابینہ اورپنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی

1260891_596564667048810_1381290359_n

source: PTV