وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ چین کے زیر زمین میٹرو نظام کا دورہ کیا

Jul 05, 2013

وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ چین کے زیر زمین میٹرو نظام کا دورہ کیا.زیر زمین میٹرو ٹرین کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ اتنی کمپنیوں کے سربراہان نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے اور تجارتی معاہدوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے —

CM Shahbaz Sharif visits control room of the Beijing Underground Metro Train along with PM Nawaz Sharif. Chinese Metro Train officials brief about various aspects of the whole system including the security measures at the stations.

996794_559920324046578_904849729_n