وزیراعظم نوازشریف نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کو خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔

Jan 01, 2014

وزیراعظم نوازشریف نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کو خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔
کنٹرول حاصل کرنے کے بعد بجلی کی تقسیم اور ریکوری کی ذمہ داری صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
 1533750_664989653543819_1256606677_n