وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

Nov 21, 2013

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ،صوبے بھر میں ہفتے میں تین دن سستے بازار لگانے کافیصلہ
عوام کو معیاری اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے ،متعلقہ اداروں کے سربراہان اور صوبائی وزراء بھی جوابد ہ ہوں گے
روزانہ کی بنیاد پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور طلب و رسد کی مانیٹرنگ کیلئے صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت خود کروں گا،اراکین اسمبلی اورانتظامی افسران منڈیوں کے باقاعدگی سے دورے کریں
مارکیٹ کمیٹیوں کے کرپٹ ایڈمنسٹریٹرز ، سیکرٹریز اور دیگر اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا کر ان کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے
ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کی جائے، ذخیرہ اندوزوں او رناجائز منافع خوروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے
مقررکردہ قیمت سے زائد پر پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف بلا ا متیاز کارروائی جاری رکھی جائے،وزیراعلیٰ کا اجلاس سے خطاب

1185665_622217311150212_2088971437_n