وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف ایوان وزیراعلیٰ میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کیک کاٹ رہے ہیں-

Dec 25, 2013

اقلیتوں کے بنیادی حقوق‘ جان و مال کا تحفظ اور ترقی کے یکساں مواقع کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے- مسیحی برادری نے پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لئے جو خدمات سرانجام دی ہیں‘ وہ ان کی حب الوطنی کا عملی ثبوت ہے
1510779_637893076249302_1926566117_n
کرسمس کے تہوار کے موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا پیغام‘ مسیحی برادری کو مبارکباد