وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک میں آئے حالیہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے فوج کوتیار رہنے کی ہدایت کردی۔

Aug 15, 2013| Courtesy by : dailypakistan.com.pk

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک میں آئے حالیہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے فوج کوتیار رہنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیاجبکہ فوج سول انتظامیہ کی مدد کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ۔
1175591_676644665697294_306877133_n

Source: dailypakistan.com.pk