وزیر اعظم نواز شریف نے اعتزاز حسن شہید کو “ستارہ شجاعت” دینے کے لئے صدر مملکت ممنون حسین کو سمری ارسال کردی

Jan 13, 2014

وزیر اعظم نواز شریف نے اعتزاز حسن شہید کو “ستارہ شجاعت” دینے کے لئے صدر مملکت ممنون حسین کو سمری ارسال کردی جس میں کہا گیا ہے کہ نویں جماعت کےطالب علم اعتزازحسن نےجرات اور بہادری کامظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو اسکول کے اندر داخل ہونے سے روکا اور اپنی جان کی قربانی دے کر سیکڑوں طالب علوں کی جان بچا کر حب الوطنی اور شجاعت کی عظیم مثال قائم کی۔
 1604970_670782849631166_1235456354_n