وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی 24ستمبر کو نیویارک میں مصروفیات

Sep 24, 2013| Courtesy by : pn.com.pk

نیویارک (محسن ظہیر سے ) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے سوموار کو لندن سے نیویارک پہنچ گئے جہاں ان کا جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سمیت وزیر اعطم کے وفد کے اہم ارکان نے استقبال کیا ۔ وزیر اعظم منگل کو نیویارک میں اپنا پہلا مصروف دن گذاریں گے ۔ ان کی چوبیس ستمبر کو نیویارک میں مصروفیات یہ ہونگی
NAWAZ-SHARIF_9_9_2013
صبح نو بجے ؛ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت
ساڑھے دس بجے ؛ تیونیسیا کے سدر محمد مورزوکی سے ملاقات
ساڑھے گیارہ بجے ؛ وزیر اعظم نواز شریفکی ناروے کے وزیر اعظم جینز سٹولن برگ اور ڈنمارک کے منسٹر برائے ڈویلپمنٹ کرسٹئین باک سے تونائی سے متعلقہ امور پر اہم سہ فریقی ملاقات
سوا ایک بجے ؛ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی جانب سے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئے آئے سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں دئیے جانیوالے ظہرانہ میں شرکت
تین بجے ؛ ایرانی صدر حسن روحانی سے خصوصی ملاقات
پونے چار بجے ؛ چین کے وزیر خارجہ مسٹر وانگ وائی وزیر اعظم میاںنواز شریف سے ملاقات کریںگے
ساڑھے چار بجے ؛ بل اینڈ ملینڈا گیسٹس فاو¿نڈیشن کے چئرمین اور مائیرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس ، وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کریں گے
سو پانچ بجے ؛ مستحکم ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی سربراہی اجلاس میں شرکت
– See more at: http://www.pn.com.pk/details_ur.php?uid=7425#sthash.ix68XNtr.dpuf