وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں تعاون پر غور

Sep 25, 2013| Courtesy by : khabraingroup.com

وزیر اعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات کے دوران اقتصادی تعاون سمیت خطے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ایرانی صدر نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے ثقافتی،سماجی تعلقات میں فروغ ہونا چاہئے۔

 pm and pre iran_250913092515