پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد نیویارک میں پریس کانفرنس میں لیگی کارکنان اپنا فیصلہ سنائیں گے

Jul 23, 2017

پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد نیویارک میں پریس کانفرنس میں لیگی کارکنان اپنا فیصلہ سنائیں گے ، عبدالخالق اعوان
ڈیلا وئیر(پاکستانی نیوز پیپر) پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ کے عبدالخالق اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں فیصلہ سنائے جانے کے بعد مسلم لیگ (ن) امریکہ کے کارکنان اور فرینڈز آف نواز شریف بروکلین ، نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اپنا اور عوامی فیصلہ بھی سنائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں گے پھر کارکنان اپنا فیصلہ سنائیں گے ۔


Pakistan Musim league USA officail websit.