پاکستانی نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں ہیں، یوتھ فیسٹیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے آ رہا ہے: محمد شہباز شریف

Dec 30, 2013

پاکستانی نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں ہیں، یوتھ فیسٹیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے آ رہا ہے: محمد شہباز شریف
پاکستان میں کھیلوں کا بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے، جس معاشرے میں کھیل کے میدان آباد ہوں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں
حکومت صوبے میں صحتمند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے، پنجاب یوتھ فیسٹیول کا انعقاد اسی سلسلے کی کڑی ہے
یوتھ فیسٹیول میں کئی عالمی ریکارڈ بنیں گے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کم عمری میں باکسنگ میں عالمی شہرت حاصل کی ہے
وزیراعلیٰ کی باکسر عامر خان سے گفتگو
 1231354_639605912744685_1445376563_n