پاکستان مسلم لیگ مشیگن کے صدر عابد راجپوت اور مرزا معسود جرال نےاپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا

Mar 10, 2017

پاکستان مسلم لیگ مشیگن کے صدر عابد راجپوت اور  مرزا معسود جرال نےاپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راھور میں کامیاب کرکٹ میچ کاانعقاد کراکے قوم کی خواہشاتِ کی بہترین ترجمانی کی ہےاور دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔ انھوں نے عمران خان کے انٹرنشنل کھلاڑیوں کے بارے میں بیان کی بھرپور مذمت کی اور کہا کہ مستقبل کی سیاست میں عمران خان کا کوئی کردار نہیں ہے

Latest Top Stroies


Copy right pakistan Musim league USA officail websit.All right reserved