پاکستان مسلم لیگ ن مشیگن اپنے قائد میاں نواز شریف کی ہر آواز پر لبیک کہے گی

Jul 17, 2018

پاکستانی عوام عمران خان کے غنڈوں کی بزدلانہ کارروائیوں کو دیکھ رہےہ جگہ موجود ہیں اور وہ تم کو دن میں تارے دکھا دہیں گے۔ تم نے ملک میں بدزبانی، غنڈہ گردی اور تشدد کی سیاست متعارف کروائی یے۔ یو ٹرن خان یں عوام مسلم لیگ کے ساتھ کھڑے ہیں اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والو ر روکا گیا تو عوام سراپا احتجاج ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن مشیگن اپنے قائد میاں نواز شریف کی ہر آواز پر لبیک کہے گی ہماری امن پسندی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ قدم بڑھاو نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ عابد راجپوت صدر پاکستان مسلم لیگ ن مشیگن

 

Latest Top Stroies


Pakistan Musim league USA officail websit.