پنجاب حکومت اور کینیڈین سولر کمپنی میں شمسی توانائی منصوبے کا معاہدہ، تقریبا پونے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

Nov 08, 2013

پنجاب حکومت اور کینیڈین سولر کمپنی میں شمسی توانائی منصوبے کا معاہدہ، تقریبا پونے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی
کینیڈین سولر کمپنی پنجاب میں 5سو میگاواٹ کا سولرپاور پلانٹ لگائے گی، 200 میگاواٹ ایک سال میں جبکہ 300میگاواٹ کا پاور پلانٹ 2سال میں مکمل ہوگا
پنجاب حکومت اور کینیڈا کی سولر کمپنی کے مابین توانائی کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ خوش آئند ہے، کینیڈین کمپنی تقریبا پونے دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی
صوبے میں بجلی کے حصول کیلئے کم لاگت کے منصوبے لگائے جا رہے ہیں، سولر اور کوئلے سے توانائی کے منصوبوں کو ترجیح دی جا رہی ہے
گیس اور بجلی چوری میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، عوام انہیں قومی مفاد میں بے نقاب کریں، وزیراعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو
شہباز شریف کی توانائی بحران سے نمٹنے میں سنجیدگی اور کاوشوں سے متاثر ہیں اسی لئے پنجاب میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا،سینئر نائب صدر کینیڈین سولر کمپنی

 

 1458482_615445765160700_1488230142_n