پورے ملک کا وزیر اعظم ہوں ، یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت تمام صوبوں کو مساوی حصہ ملے گا

Jan 16, 2014

پورے ملک کا وزیر اعظم ہوں ، یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت تمام صوبوں کو مساوی حصہ ملے گا، وزیراعظم نواز شریف،قرضے ہر صوبہ کی آبادی کے تناسب سے دیئے جائیں گے،درخواستوں کا فیصلہ کسی سیاسی وابستگی سے قطع نظر میرٹ کی بنیاد پر ہو گا ،مستحق درخواست گزاروں کو قرضہ کی فراہمی کے لئے ہر قیمت پر شفاف عمل اور میرٹ کو برقرار رکھا جائے گا ،سوات کے لوگوں نے امن کیلئے بہت قربانیاں دیں ، سلام پیش کرتا ہوں،وزیر اعظم محمد نواز شریف کا قرضہ سکیم کی افتتاحی تقریب ، درخواست گزاروں اور قبائلی عمائدین سے خطاب
 1525581_764383283590098_1940513403_n