by admin | May 24, 2013 | | No Comment |
The Leadership who is sincere to the people of Pakistan and serious to the cause of Pakistan, M Nawaz Sharif & Senior PMLN Leadership met today with Chinese Premier along with Delegation to make a way forward for Roshan Pakistan at Islamabad.
Click Here to Read More…
by admin | May 21, 2013 | | No Comment |
Mian Muhammad Nawaz Sharif addressed PMLN’s Elected Parliamentarians At Al-Hamra Lahore, PMLN Roshan Pakistan
by admin | May 21, 2013 | | No Comment |
لاہور (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں تو اسے سنجیدگی سے لینا چاہئے کیوں نہ مذاکرات کے ذریعے ملک میں امن قائم کیا جائے۔ طالبان سے مذاکرات بہترین آپشن ہے۔ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ سابق حکمرانوں نے ملک کو کنگال کر دیا۔ خزانے میں پیسہ بالکل نہیں بچا، خزانہ خالی ہے، قرض اتاریں یا بجلی ٹھیک کریں؟ بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کا وقت نہیں دے سکتا، بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے 500 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ اتارنا ہے مگر ہم قوم سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے، ہماری حکومت 30 فیصد اخراجات کم کرے گی، پہلے 30 دنوں میں عوام کو حکومت کی بہترین کارکردگی نظر آئے گی، 100 دن میں نہیں 30 دن میں ہی عوام کو پتہ چل جائے گا کہ حکومت کی سمت درست ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے الحمرا ہال میں ملک بھر سے آئے نومنتخب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے 100 روز کا ایجنڈا ترتیب دے دیا ہے۔ وفاق تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلے گا، مسلم لیگ (ن) گالی کی سیاست نہیں کرتی، سیاستدانوں کو اخلاق کا دائرہ کار مقرر کرنا چاہئے۔ تمام جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں اور مل بیٹھ کر قومی ایجنڈا پر بات کی جائے۔ صرف ملک سدھارنے کے لئے قرض لیں گے، اسحاق ڈار سے کہہ دیا ہے کہ وہ بجلی بحران کے خاتمے کے لئے اقدامات کریں۔ نوازشریف نے کہا کہ Click Here to Read More…
by admin | May 19, 2013 | | No Comment |
لاہور؛پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے چیف آرگنائزر عبدالخالق اعوان سے الگ الگ خصوصی ملاقاتیں کیں، الیکشن کے دوران بالخصوص ان کی پاکستان آمد اور پارٹی کی انتخابی مہم میں ان کے کردار کو سراہا۔

اس موقع پر میاں نواز شریف نے کہا کہ وہ امریکہ میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھیوں کی جدوجہد کی پوری تاریخ سے ہمیشہ آگاہ رہے اور ان کے بے لوث کردار کی دل کی گہرائیوں سے قدر کرتے ہیں ۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے ساتھی جلا وطنی سے لیکر جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد میں کسی بھی مرحلے پر پیچھے نہیں رہے ۔ ایسے تمام ساتھی میرا اور پارٹی کا سرمائیہ ہیں Click Here to Read More…
by admin | May 16, 2013 | | 1 Comment |
LAHORE: Pakistan Muslim League-N chief Nawaz Sharif has appealed party workers and the nation to observe Youm-e-Tashakar (thanksgiving day) tomorrow to celebrate PML-N’s victory in May 11 general elections of Pakistan.
The PML-N made a triumphant comeback, securing 123 seats of National Assembly and 212 in Punjab assembly as it chief Nawaz Sharif is all set to become Prime Minister for the third time.
In a statement, Sharif appealed workers to offer nawafil prayers on the thanksgiving day.
by admin | May 15, 2013 | | No Comment |
Nawaz Sharif visited Imran Khan in Shaukat Khanam a little while ago and wished him an early recovery.
Speaking to the press briefly afterwards, Nawaz Sharif iterated that he will work with everyone to build a prosperous Pakistan.

لاہور (نیوز رپورٹر + ایجنسیاں + وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے مکمل صلح ہو گئی ہے، اب دُعا ہے کہ وہ مکمل روبصحت ہوں تاکہ ان سے فرینڈلی میچ ہو سکے۔ امریکہ سمیت پڑوسی ممالک سے اچھے روابط کے خواہاں ہیں تاکہ ملک کے اندر سرمایہ کاری کو فروغ دے سکیں۔ اگر ملک کے اندر اچھی تبدیلی لانی ہے تو سیاست دانوں کو ذاتیات سے باہر آنا پڑے گا، وہ شوکت خانم کینسر ہسپتال میں عمران خان کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ قبل ازیں انہوں نے عمران خان کی عیادت کی اور ان کی صحتیابی کے لئے دعا کی اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ عمران خان صحت مند ہو رہے ہیں، ہم عمران خان کے خیبر پی کے میں مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ ہم سب کو چاہئے ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کریں، یہ روایت پڑنی چاہئے۔ سیاسی قوتوں کو چاہئے کہ خوش اسلوبی کے ساتھ بردباری کے ساتھ مل کر ساتھ چلیں تاکہ ملک کے اندر خوش گوار تبدیلی آ سکے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جلد صحت مند ہوں، ان سے کہا ہے کہ ایک حدیث مبارکہ میں ہے کہ 3 دن سے زیادہ غصہ نہیں رکھنا چاہئے۔ ان کو کہا ہے کہ وہ غصہ تھوک دیں، میں بھی غصہ تھوک دیتا ہوں، عمران خان نے مجھے کہا ہے کہ میں نے غصہ تھوک دیا ہے، اگر ہم پاکستان کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں تو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلنا ہو گا۔ نوازشریف نے کہا کہ میں ذاتی مفادات کے لئے نہیں ملک و قوم کے لئے سیاست کر رہا ہوں۔ عمران خان سے کہا ہے اپنی آئندہ نسلوں کو مسائل سے نجات دلا کر ان کے لئے پرامن اور مسائل سے پاک پاکستان بنانا ہو گا، جس پر عمران نے مکمل اتفاق کیا ہے۔ ان سے جتنی بھی بات چیت ہوئی بہت اچھی ہوئی، میرا فرض تھا کہ ان کی عیادت کروں۔ انہوں نے میرے جذبے کو سراہا اور ان کا جذبہ بھی سراہنے کے قابل تھا۔ ان سے خوشگوار ماحول میں باتیں ہوئی ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں یہی جذبہ رہنا چاہئے، ہم امریکہ سمیت تمام ملکوں سے اچھے تعلقات اور مسائل کا حل چاہتے ہیں، مسائل کو خوش اسلوبی اور بردباری سے حل کریں گے۔ عمران خان نے عیادت پر نوازشریف کا شکریہ ادا کیا، نوازشریف نے کہا کہ دعاگو ہوں آپ جلد صحت یاب ہو جائیں، سیاست اپنی جگہ عیادت اپنی جگہ۔ انہوں نے کہا کہ آپ بھی غصہ تھوک دیں میں بھی تھوک دیتا ہوں، میں نے کہا مجھے تو غصہ تھا ہی نہیں، مجھے خوشی ہے کہ آپ نے بھی غصہ تھوک دیا ہے۔ میں نے ان سے کہا کہ یہ معاملہ میری ذات کا تو ہے نہیں، میں اپنی ذات کے لئے کچھ نہیں چاہتا، میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان مشکل میں ہے اور پاکستان کو مشکل سے ہم سب کو اکٹھے مل کر نکالنا چاہئے، ہماری نسلوں نے یہاں رہنا ہے ان کو پرامن پاکستان دیں، پاکستان میں جتنی بھی مصیبتیں، مشکلات ہیں انہیں ختم کریں، یہ کام بڑی اچھی طرح ہو سکتا ہے اگر ہم سب مل کر یہ کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں اس سلسلے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ رکھوں گا اور مجھے اس بات پر بڑی خوشی ہے، میں نے کہا آپ ریکور کریں ہم چاہتے ہیں کہ ملک کی خدمت مل کر کریں، ملکی مسائل مل کر حل کریں، ملک کو مسائل کی دلدل سے مل کر نکالیں، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر خوشحالی لے کر آئیں، ہم سب مل جائیں تو اس سے اچھی کیا بات ہو سکتی ہے۔ الیکشن میں دھاندلی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں اس وقت ایسی باتوں میں نہیں پڑنا چاہتا، ان سے بڑے خوشگوار ماحول میں باتیں ہوئیں، ان کا اچھا جذبہ تھا تمام سیاستدانوں میں ایسا ہی جذبہ ہونا چاہئے، ملک انشاءاللہ اچھی طرف جائے گا۔ جن مسائل کا ہمیں سامنا ہے ہم ان کو خوش اسلوبی اور بردباری کے ساتھ حل کریں۔
by admin | May 12, 2013 | | No Comment |
LAHORE/Islamabad http://www.nation.com.pk
Well, well, well. After much anxiety and wholesale nail-biting, it turned out to be the PML-N’s day; a historic moment which has elevated Nawaz Sharif to the throne of Prime Minister for a third time.

After unofficial results showed his party leading on the National Assembly seats, Nawaz Sharif delivered a victory speech Saturday night and invited all the political parties to join hands to steer the country out of all the crises. The PML-N chief said his opponents abused him and his companions much. “I forgive them all and forget what they had said,” Nawaz said amid loud slogans by charged party workers and supporters.
PTI chief Imran Khan reportedly conceded defeat on the national level to the party of Nawaz, but he said his team would form the next government in the terror-hit north-westernprovinceofKhyber Pakhtunkhwaand fix the troubles there. By the time of going to press, the PTI was leading in the KPK on most seats.
Despite grave threats of terrorism, people swarmed the polling satiations to elect their future leaders. With 65 percent turnout, the polls were a huge success for a country beleaguered by a plethora of problems; though around 53 people lost their lives in terror attacks in different parts of the country. Voting in the county’s financial hubKarachiwas marred by allegations of rigging from rival parties.
The result brought a previously non-entity,PakistanTehreek-i-Insaf of Imran, to the centre stage as PTI vied with the outgoing ruling PPP for emerging as the second largest national party and the leading party in KPK. It also represented a remarkable comeback for Nawaz, who was deposed as premier in a 1999 military coup and came after millions of people defied polling day attacks that left 24 dead to participate in the high-turnout vote. Click Here to Read More…
by admin | May 12, 2013 | | No Comment |
Nawaz Sharif spoke to the crowd at PMLN secretariat past 11pm as the election day came to an end and initial results came in
by admin | May 10, 2013 | | No Comment |
Nawaz Sharif takes to the rostrum at the election rally in Sargodha, in Punjab. A group of supporters frantically wave green hats adorned with the crescent-and-star logo of his PML-N party, urging him to wear one.

In a symbolic gesture, the former prime minister declines, saying simply: “I’ll wear it on 11 May.” The day of the elections.
The crowd – some 20,000 strong – goes wild, chanting slogans of victory.
One supporter with a large, soft toy tiger – PML-N’s campaign symbol – flung over his shoulder says Mr Sharif is Pakistan’s “only hope.
“He alone can put an end to unemployment, high prices and power outages.”
Sweep Punjab? Click Here to Read More…
by admin | May 6, 2013 | | No Comment |
New Delhi – Former prime minister and PML-N President Nawaz Sharif, who is the strongest contender to become the next prime minister, said dialogue and not armed intervention is the answer to deal with terror.

In an interview with CNN-IBN, Nawaz said “This problem has to be solved on priority basis, there is no doubt about it and you can’t solve all the problems through guns and bullets. You’ve got to also explore other options. Options of engagement, maybe those options work. In many countries problems have been solved by sitting across the table.” Click Here to Read More…
by admin | April 29, 2013 | | No Comment |
MURREE – PML-N chief Nawaz Sharif on Sunday claimed that Pakistani youth were standing by his party which would bring real revolution in the country.

Addressing a public meeting at Mall Road in Muree, Nawaz said the PPP was running election campaign on media because its leaders cannot face the people. Click Here to Read More…