Shahbaz Sharif

گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس حکام کو واقعے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے 48 گھنٹے کی مہلت دی تھی فوٹو: فائل

ساہیوال: گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے زیادتی کیس سے متعلق پولیس اہلکاروں کو دیا گیا الٹی میٹم کام کر گیا اور جو ملزم ڈیڑھ ماہ سے گرفتار نہیں ہورہے تھے انہیں قانون کے رکھوالوں نے 24 گھنٹے میں ہی پکڑ لیا۔

245971-cm-1397634572-441-640x480

Continue reading

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

Right after his return from China, CM held a meeting on law and order at Lahore airport. CM said extortionists had first made threat calls to Momin Wali Shah, owner of an electronics shop, carried out blast outside his residence and then resorted to firing at him for not paying money. He said the police did not act in the first two incidents which led to the third one that showed the sheer negligence on the part of the police officers concerned.
904496_715425698496039_3039975146721251778_o
CM had sought an explanation from the police officers as to why they remained unmoved despite the fact that the trader had approached them for security in the wake of the first two attacks.
IGP Khan Baig, who was present in the meeting, assured the chief minister that the police were expecting a breakthrough in the investigations launched after the Ichhra incident. He sought two weeks from the CM for completion of the investigation into the incident and assured him that the police would arrest the criminals involved in the blast.

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

CN Shehbaz Sharif inaugurated 250 beds State of the Art Tayyip Erdogan Modern Hospital and Turk Colony for affectees of floods in Muzaffargarh (South Punjab).

10255754_715145801857362_7691362594383665760_n
The hospital is a gift of the Turkish masses to Pakistanis, The hospital spreads over 18 kanals and was constructed in two years.
Addressing the inaugural ceremony, CM said that the hospital would provide best treatment facilities to people of South Punjab. He said that it was a matchless gift of the Turkish people to Pakistanis.

Continue reading

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

:شہباز شریف
پاکستان اور چین کی قیادت کے درمیان ہونے والی نئی ملاقات دوستی اور تجارتی تعلقات میں مزید استحکام کا باعث بنتی ہے
محمد نوازشریف کی قیادت میں گذشتہ چند ما ہ کے دوران پاکستان اورچین کے مابین معاشی و تجارتی روابط میں تیزی آئی ہے
چینی قیادت کو پاکستان میں توانائی بحران کی سنگینی کا بھر پور احساس ہے، چین ایک مخلص دوست کی طرح پاکستان کے عوام کو مشکلات اور مسائل سے نکالنا چاہتا ہے
دونوں ممالک کے معاشی تعاون ،سرمایہ کاری اور باہمی تجارت کے نئے دور سے پاکستان کی اقتصادیات پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے
۔۔۔وزیراعلیٰ کی چین میں چینی کمپنیوں کے سربراہان سے گفتگو

1979232_713353135369962_6338624837813341116_o

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

Chief Minister Mian Shehbaz Sharif has granted approval of 3.5 million metric tonne of wheat procurement campaign 2014 in the province and said that wheat would be procured from the farmers at the fixed rate while the interests of small cultivators would be fully safeguarded.
10173659_710220069016602_246925856_n

Continue reading

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

CM Shehbaz Sharif chaired the meeting to review logistics requirements for imported coal transportation to proposed power plants in Punjab province. Among others, the meeting was attended by Minister for Planning, Development and Reform, Ahsan Iqbal, Federal Minister for Railways Khawaja Saad Rafique, Minister for Port and Shipping Kamran Michael and senior officials of the federal and provincial governments.

10011934_706941106011165_1356495112_o

Continue reading

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور امید کی کرن ہے اور ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان کی خواتین باصلاحیت ہیں جو طب، انجینئرنگ، تعلیم، صحت اور قومی ترقی کے دیگر شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ قوم کو اپنی باصلاحیت بیٹیوں پر فخر ہے۔ میری اپیل ہے کہ خواتین ڈگریاں حاصل کرکے گھروں میں بیٹھنے کی بجائے میدان عمل میں آئیں اور قومی تعمیر و ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔ محنت، امانت، دیانت اور عزم کے ساتھ ملک و قوم کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے اور پاکستان بین الاقوامی برادری میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتا ہے۔
Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 
وزیراعظم محمد نواز شریف نے تھر کے متاثرہ لوگوں کو کیش گرانٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ خشک سالی کے دوران اپنی خریداری قوت بہتر بنا سکیں۔
999947_703402246365051_1191479047_n
کیش گرانٹ سہولت سے تھر کے 78 ہزار لوگوں کو فائدہ ہو گا۔ تھر میں غربت، کم غذائیت اور امراض کے مسائل ہیں جس سے لوگوں کی استعداد میں کمی آئی ہے۔ متاثرین آئندہ دو سہ ماہیوں کے لئے موجودہ رقم سے تقریباً تین گنا زائد مالی مدد حاصل کریں گے۔

Continue reading

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

shahbaz-sees-pml-n-triumph-in-election-1364847477-2242لاہور (خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ  محمد شہبازشریف نے تیسری سالانہ سائوتھ ایشیا گروتھ کانفرنس سے خطاب کے دوران توانائی بحران کو کم شروع نمو کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق ادوار میں توانائی کے حصول کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی جس  کے باعث معیشت کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان 10 فیصد شرح نمو حاصل کر سکتا ہے۔ اگرچہ یہ مشکل کام ہے‘ لیکن ناممکن نہیں۔ وزیراعلیٰ نے میٹرو بس پراجیکٹ کو قوم کے وسائل عوام پر صرف کرنے کا شاندار منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج یہ منصوبہ خود اپنی تاریخی کامیابی کی داستان رقم کررہا ہے حالانکہ جب منصوبہ شروع کیا تو اس کی بے پناہ مخالفت کی گئی۔

 

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

لاہور(خصوصی رپورٹر) پنجاب حکومت اور چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے درمیان گزشتہ روز مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ مفاہمتی یادداشت پر پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری معدنیات ڈاکٹر ارشد محمود جبکہ سی ایم ای سی کی جانب سے نائب صدر لی جنگ کائی نے دستخط کئے۔ مفاہمتی یادداشت کے تحت فریقین پنجاب میں کوئلے کی تلاش، ڈویلپمنٹ اور اس کے معاشی استعمال کیلئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔ چینی کمپنی سی ایم ای سی مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار کا پلانٹ لگانے میں بھی تعاون فراہم کرے گی۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پنجاب حکومت اور سی ایم ای سی کے مابین مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی سٹریٹجک شراکت داری میں بدل چکی ہے۔ چین کی قیادت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی خواہاں ہے اور اس بات کا واضح ثبوت چین کی طرف سے پاکستان میں 32 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے پیکیج کا اعلان کرنا ہے۔ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی غیرملکی سرمایہ کاری کے نتیجے میں ملک میں نہ صرف معاشی استحکام آئے گا اور ترقیاتی منصوبے مکمل ہوں گے بلکہ روزگار کے بھی وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیراعظم ڈاکٹر نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سرمایہ کاروں1102127912-1

Continue reading

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 
وزیراعلیٰ شہبازشریف کی تحصیل جتوئی آمد، متوفیہ طالبہ آمنہ کے گھر گئے، سوگوار خاندان سے اظہار افسوس، انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی
آر پی او ڈی جی خان او ایس ڈی، ڈی پی او مظفرگڑھ معطل، ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور تفتیشی افسرکی گرفتاری کا حکم
یہ افسوسناک واقعہ انصاف کے منہ پر طمانچے کے مترادف ہے، انصاف کی دھجیاں اڑائی گئیں، تفتیش میں مجرمانہ کوتاہی برتی گئی
غفلت کے مرتکب اہلکار سزا سے نہیں بچ پائیں گے، ملزموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، آمنہ بی بی کے خاندان کو ہر قیمت پر انصاف دلاؤں گا
پولیس کلچر تبدیل کرینگے، عوام انصاف ہوتا ہوا دیکھیں گے: وزیراعلیٰ، متاثرہ خاندان کو پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا، بھائی کو ملازمت دینے کا اعلان
 1004842_702040556501220_1872716546_n
Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 

Smooth supply of electricity was essential for agriculture and other sectors; therefore, work was being carried out expeditiously on power projects under the leadership of Prime Minister Nawaz Sharif“, said CM while inaugurating agriculture exhibition “Sar Sabz” Pakistan at Expo Center Lahore.

10012707_701723096532966_1180358824_o
CM stated that substantial increase in exports could be made through value addition in rice, wheat and cotton. He said that there was a need to impart modern training to cultivators for value addition in agri items which was a big challenge. CM also said holding of such exhibitions was a positive step towards value addition in agri products. (admin)

Inside : PMLN, Shahbaz Sharif
 
Page 1 of 4112345»102030...Last »

PML-N on Facebook

Subscribe Our Newsletter

Pakistan Muslim league (N) USA