Congratulation to Begum Shakila Khalid Luqman From PML (N) USA

Jul 01, 2013

امریکی شہریت ترک کرنے کے بعد امریکہ سے تعلق رکھنے والی پہلی اوورسیز پاکستانی خاتون بیگم شکیلہ لقمان چوہدری رکن قومی اسمبلی بن گئیں

shakila khalid luqman

صدر مسلم لیگ (ن) یو ایس اے روحیل ڈارے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ کے تمام ساتھی سمجھتے ہیں کہ شکیلہ لقمان ، قومی اسمبلی میں اوورسیز پاکستانیوں کی بالخصوص آواز بنیں گی اور ان کے حقوق کےلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کا اثاثہ ہیں