Highlights of CM Shahbaz Sharif’s Visit to China

انرجی بحران کے خاتمے کے لئے شارٹ ٹرم حکمت عملی کے طور پر سولرانرجی کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے‘شہبازشریف
ہماری حکومت نے برسراقتدار آنے کے بعد ہائیڈل اور تھرمل سمیت بجلی بنانے کے ہر طرح کے منصوبوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے
پنجاب میں ایک ہزار میگاواٹ کا سولر انرجی پارک تعمیر کر رہے ہیں جودنیا کے چند بڑے سولرانرجی پارکوں میں سے ایک ہو گا
چینی سرمایہ کاروں کے تعاون سے شروع ہونے والے توانائی کے منصوبے پاک چین دوستی کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے
چینی بھائیوں کے ساتھ مل کر لوڈشیڈنگ کے اندھیروں کو شکست دیں گے‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا سنکیانگ میں چینی سرمایہ کاروں سے خطاب
1391579_608935369145073_275414050_n
CM also visited factories producing solar energy equipment in various cities of China and expressed keen interest in the manufacturing of windmill, power transformers and solar cells.