Mohammad Ishaq Dar in New York

Oct 15, 2013

Mohammad Ishaq Dar in New York

 

  واشنگٹن ڈی سی ؛ پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے قائدین رانا سعید، امتیاز وڑائچ ، یٰسین بھٹی اور عمران بٹ نے امریکہ کے دورے پر آئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے یہاں خصوصی ملاقات کی ، انہیں امریکہ آمد خوش آمدید کہا ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ میا ں نواز شریف کی قیادت میں ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالنے اور خوشحالی کی جانب قوم کو سفر پر گامزن کرنے پر حکومت پر عزم ہیں۔ اس سلسلے میں عوام بالخصوص اوورسیز کمیونٹی حکومتی پالیسیوں کو سپورٹ کرے 

 

——————————————————————————————————————————————————————————-

Va Chapter’s meeting with Janab Mr. Ishaq Dar Honorable Finance Minister on Oct 12th,2013 at Pakistan Embassy, Washington D.C.

IMG_1577

١٢ اکتوبر٢٠١٣ بروز ھفتہ  پاکستان مسلم لیگ ن ورجیینیا چیپٹر کے عھدەداروں نے پاکستان ایمبیسی واشنگٹن ڈی سی. میں وفاقی وزیر خزانہ و صدر  پی ایم ایل (ن) انٹرنیشنل افیرٴز جناب محمد اسحاق ڑار سے خصوسی ملاقات کی۔
ملاقات میں خصوصی طور پر نیویارک سے پی ایم ایل (ن) کے جینرل سیکریٹری رانا سعید نے شرکت کی۔ان کے ھمراە جناب یاسین بھٹی اور امتیاز ورائچ بھی نیویارک سے تشریف لاےٴ اور ملاقات میں شامل ھوےٴ۔
اسحاق ڑار صاحب نے ورجینیا چیپٹر کی تنظیمِ نو کی مبارکباد دی اور امید ظاھر کی کے چیپٹر نےٴ صدر اسد چوھدری کی قیادت میں بھرپور ترقی کرےگا۔رانا سعید نے چیپٹرکا مکمل تعارف بھی کروایا۔اسحاق ڈار صاحب کوچیپٹر کی موجودە کارکردگی کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا گیا جس میں ورجینیا چیپٹر کی ویبسائٹ کا تفصیل” تزکرە ھوا جس پر ڈار صاحب نے بھت خوشی کا اظھار کیا۔
ملاقات میں اسحاق ڈار صاحب نے آئی ایم ایف اور دوسرے مالیاتی اداروں کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتوں اور معاھدوں کے بارے میں تفصیلات بیان کیںا۔انھوں نے کھا کے پاکستان درست سمت میں گامزن ھو چکا ھے اور میاں محمد نواذ شریف کی سب کو خصوصی ھدایات ھیں کے جس قدر ممکن ھو پاکستان کی ترقی میں اپنا کردارد ادا
کیا جاےٴ اور وە وقت دور نھی کے جب پاکستان کا نام دنیا کے صفِ اول کے ممالک میں لیا جاےٴ گا۔
ورجینیا چیپڑر کے اراکین نے پکسانی امریکنز کیمیونٹی کے مسائل سے ڑار صاحب کو آگاە کیا۔ان مسائل میں مشین ریڈایبل پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا٬ویزا فیس میں
کمی اور فیس ویزا دورانیے کے مطابق وصول کرنا٬پاکستانی امریکنز کے لیے سپیشل بنیادوں پہ اسلام آباداور دیگر بڑے شھروں میں آسان اقسات پر سرمایہ کاری اور واشنگٹن ڈیلَس ائرپورٹ سے  پی آئی اےکی فلائٹ دوبارا شروع کرنا شامل تھے۔
اسحاق ڈار صاحب نےاراکین کو یقین دلایا کے ان تمام مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی پوری کوشش کی جائیں گی۔
ملاقات میں  نیویارک سے رانا سعید ٬یاسین بھٹی٬امتیاز ورائچ اور ورجینیاسے اسد چوھدری٬ملک اعجاز احمد٬سید زولفقار شاە٬منشاۂ کھوکھر٬عمران مشتاق٬یوسف چوھدری٬نوید اختر٬ملک بشیراور جناب شیخ عبدلکریم شامِِلِ تھے۔