Nandipur Power Station near Gujranwala

Oct 23, 2013

We will try to complete the plant in less than one and a half year.”, said the CM while visiting the Nandipur Power Station near Gujranwala, where he was given a briefing about the project, which will add more than 400 megawatts of electricity to the national grid. Talking to newsmen‚ he said almost ninety five percent machinery of the project has reached the site from the Karachi port. CM also expressed that Pakistan suffered huge losses due to negligence of previous government which caused unnecessary delay in construction of Nandipur Power Project.

1383010_607845902587353_1728166953_n

وزیراعلی محمد شہباز شریف گوجرانوالہ کے علاقے پپلی والہ میں ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کے والدین سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں- وزیراعلیٰ پہلے ہی ہدایت جاری کر چکے ہیں کہ صوبے بھرمیں پتنگ بازی پر پابندی پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے- ۔پتنگ اورڈورسے کوئی جانی نقصان ہوا تو متعلقہ انتظامیہ اورپولیس جوابدہ ہوگی- وزیر اعلی کا ڈی ایس پی اور تفتیشی افسر معطل کرنے کا حکم ، بچے کے والدین کو پانچ لاکھ روپے کا چیک پیش کیا، انصاف کی یقین دہانی-
ماؤں کی گودیں اجاڑنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، پتنگ بازی پر پابندی کے قانون کو مزید موثر بنایا جائے گا-