Stay united and let us play our positive role being a Nation

Nov 18, 2013

“سانحہ راولپنڈی کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچا کر دم لیں گے” – وزیر اعلی شہباز شریف کا راولپنڈی پہنچنے کے بعد دسویں محرم کے سانحہ کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت-

وزیر اعلی سے مقتدرعلماء اکرام نے بھی ملاقات کی-

“عوام پرامن رہیں اور اتحاد و یگانگت کا مظاہر ہ کریں۔ امن کے قیام کے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے اور پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔” – علماء اکرام

 1102018524-1