The Turkish Prime Minister‚ Recep Tayyip Erdoğan has arrived in Lahore on a two-day visit to Pakistan.

Dec 23, 2013

Chief Minister Punjab Shahbaz Sharif‚ Speaker Punjab Assembly and provincial ministers welcomed the distinguished guest at Allama Iqbal International Airport Lahore.
Photo: ‎ترک وزیراعظم Recep Tayyip Erdoğan پاکستان کے 2روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ لاہور ایئرپورٹ پر وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی کابینہ اور اعلی افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ ترک وزیراعظم کو لاہور ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنر پیش کیاگیا اور19توپوں کی سلامی دی گئی ۔ترک وزیراعظم آج لاہور میں مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے۔‎
A twenty-one gun salute was also presented to the Turkish Prime Minister.

ترک وزیراعظم Recep Tayyip Erdoğan پاکستان کے 2روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ لاہور ایئرپورٹ پر وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف صوبائی کابینہ اور اعلی افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ ترک وزیراعظم کو لاہور ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنر پیش کیاگیا اور19توپوں کی سلامی دی گئی ۔ترک وزیراعظم آج لاہور میں مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے۔